بلوچستان الیکشن ٹریبونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ 252 پر محفوظ فیصلہ سنادیا الیکشن ٹریبونل نے رکن قومی اسمبلی سردار محمد یعقوب خان ناصر کے خلاف دائر انتخابی عذداری خارج کردیتنظیمات مدارس اور جے یو آئی کو مدارس رجسٹریشن بل میں کوئی ترمیم قبول نہیں ہے مدارس بل پر گیند اب حکومتی کورٹ میں ہے‘رہنماء جے یو آئی‘حافظ حمد اللہ حکمران اپنی ضد پر ڈٹے رہے تو سول نافرمانی کا ساتھ دینا ہو گا اسٹیبلشمنٹ نیآئین کی بالادستی تسلیم نہ کرنے کی وجہ سے ملک بستر مرگ کی طرف جا رہا ہے ہم اپنی ضد سے نہ ہٹے تو خدانخواستہ یہ ملک کسی بڑے حادثے کا شکار ہو سکتا ہے،سربراہ تحریک تحفظ آہین پاکستان محمود خان اچکزئی کا نجی ٹی وی سے گفتگوبلوچستان میں شدید سردی اور سائبیرین ہواں کا سلسلہ جاری بلوچستان کے بالائی علاقوں میں شدید سردی کی لہر نے معمولات زندگی کو متاثر کر دیا ہےہماری ناراضگی علما سے نہیں حکومت سے ہے دینی مدارس رجسٹریشن بل کی ہم پارلیمنٹ میں جنگ لڑیں گے،،حافظ حمد اللہ جے یو آئی اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف)نے تعلیمی اداروں میں منشیات سمگلنگ کے خلاف خفیہ اطلاع پراسلام آباد میں کامیاب کارروائی، 6نائیجیرین باشندے گرفتار آرمی پبلک سکول کے طلبااور اساتذہ کی شہادت ہمیشہ یاد رکھی جائے گی16 دسمبر کا دن متاثرہ والدین کیلئے نہایت کرب کا دن ہے کیونکہ اس دن ان کے جگرگوشے ہمیشہ کے لئے ان سے جدا ہو گئے، عبدالرحمن کھیترانمحمود اچکزئی کی پی ٹی آئی کو سول نافرمانی تحریک موخر کرنے کی تجویز اجلاس میں موجود پی ٹی آئی قیادت کی محمود اچکزئی کو پیغام بانی تک پہنچانے کی یقین دہانیبلوچستان ہائی کورٹ کا کوئٹہ شہر میں ٹریفک اور پارکنگ کے مسائل حل کرنے کے لیے اہم اقدامات کا حکم عدالت عالیہ بلوچستان نے دو ماہ میں شہر کی ٹرانسپورٹ اور ٹریفک اصلاحات کے لیے اقدامات کی ہدایت کی یونان کے جنوب میں کشتی الٹنے کا واقعہ میں 47 پاکستانیوں کو بچا لیا گیا، ایک پاکستانی جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے،پاکستانی شہریوں اور ان کے اہل خانہ کو مندرجہ ذیل ٹیلی فون/ای میل فون نمبر سے رابطہ کرنے کی ہدایت دفتر خارجہبلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات میں 582 افراد جاں بحق حکومت بلوچستان میں امن و امان کی بحالی کے لیے بھرپور کوششیں کر رہی ہے،رپورٹہرنائی سی ٹی ڈی آفس پر دستی بم حملہ، پانچ افراد زخمی پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کر کے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہےیونیورسٹی آف بلوچستان میں موسم سرما کی تعطیلات پیر سے ہوں گی ہاسٹل پرووسٹس کو 14 دسمبر 2024 تک ہاسٹلز خالی کرنے کی ہدایتمذاکرات سے کوئی حل نکلتا ہے تو ہم چار ماہ کے اندر مجبوراً یہ راستہ اختیار کرنا پڑھتا ہے‘ پی ٹی آئی سے سول نافرمانی کی تحریک موخر کرنے کی اپیل، حکومت سے مذاکرات کی ضرورت پر زور دیں دیا، محمود خان اچکزئی پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں برف باری، برف پوش پہاڑ، منجمد جھیلیں، سفید چادر اوڑھے جنت نذیر وادیاں سیاحوں کو دعوت نظارہ دے رہی ہیں، رپورٹ