No request Received
جی ایچ کیو حملہ کیس:علی امین اور شاہ محمود قریشی سمیت12 ملزمان کی بریت کی درخواستیں خارج مقدمہ میں ملزمان پر فرد جرم عائد ہوچکی ہے لہذا ملزمان ٹرائل کا سامنا کریں،انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالتسکیورٹی فورسز کی ٹانک میں کارروائی، انتہائی مطلوب دہشت گرد سمیت 7 خوارج ہلاک خارجی علی رحمان عرف مولانا طہٰ سواتی فتنتہ الخوارج کے اہم سرغنہ مفتی فضل اللہ کا قریبی ساتھی تھاوزیر اعظم سے مولانا فضل الرحمن کی ملاقات،مدارس بل پراہم پیشرفت شہباز شریف نے وزارت قانون کو معاملہ جلد از جلد حل کرنے کی ہدایت وزیراعظم سے بات چیت مثبت رہی،نوشکی، مدارس ایکٹ کو آئین کا حصہ ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا ترمیم سے قبل جو مسودہ حکومت کی جانب سے تیار کی گئی تھی اور اسمبلی میں پیش کی جارہی تھی اس مسودے کو اتنا خفیہ رکھا گیا تھا کہ وزرا اور اراکین اسمبلی بھی اس سے بیخبر تھے‘ حافظ حمد اللہ بلوچستان الیکشن ٹریبونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ 252 پر محفوظ فیصلہ سنادیا الیکشن ٹریبونل نے رکن قومی اسمبلی سردار محمد یعقوب خان ناصر کے خلاف دائر انتخابی عذداری خارج کردیتنظیمات مدارس اور جے یو آئی کو مدارس رجسٹریشن بل میں کوئی ترمیم قبول نہیں ہے مدارس بل پر گیند اب حکومتی کورٹ میں ہے‘رہنماء جے یو آئی‘حافظ حمد اللہ حکمران اپنی ضد پر ڈٹے رہے تو سول نافرمانی کا ساتھ دینا ہو گا اسٹیبلشمنٹ نیآئین کی بالادستی تسلیم نہ کرنے کی وجہ سے ملک بستر مرگ کی طرف جا رہا ہے ہم اپنی ضد سے نہ ہٹے تو خدانخواستہ یہ ملک کسی بڑے حادثے کا شکار ہو سکتا ہے،سربراہ تحریک تحفظ آہین پاکستان محمود خان اچکزئی کا نجی ٹی وی سے گفتگوبلوچستان میں شدید سردی اور سائبیرین ہواں کا سلسلہ جاری بلوچستان کے بالائی علاقوں میں شدید سردی کی لہر نے معمولات زندگی کو متاثر کر دیا ہےہماری ناراضگی علما سے نہیں حکومت سے ہے دینی مدارس رجسٹریشن بل کی ہم پارلیمنٹ میں جنگ لڑیں گے،،حافظ حمد اللہ جے یو آئی اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف)نے تعلیمی اداروں میں منشیات سمگلنگ کے خلاف خفیہ اطلاع پراسلام آباد میں کامیاب کارروائی، 6نائیجیرین باشندے گرفتار آرمی پبلک سکول کے طلبااور اساتذہ کی شہادت ہمیشہ یاد رکھی جائے گی16 دسمبر کا دن متاثرہ والدین کیلئے نہایت کرب کا دن ہے کیونکہ اس دن ان کے جگرگوشے ہمیشہ کے لئے ان سے جدا ہو گئے، عبدالرحمن کھیترانمحمود اچکزئی کی پی ٹی آئی کو سول نافرمانی تحریک موخر کرنے کی تجویز اجلاس میں موجود پی ٹی آئی قیادت کی محمود اچکزئی کو پیغام بانی تک پہنچانے کی یقین دہانیبلوچستان ہائی کورٹ کا کوئٹہ شہر میں ٹریفک اور پارکنگ کے مسائل حل کرنے کے لیے اہم اقدامات کا حکم عدالت عالیہ بلوچستان نے دو ماہ میں شہر کی ٹرانسپورٹ اور ٹریفک اصلاحات کے لیے اقدامات کی ہدایت کی یونان کے جنوب میں کشتی الٹنے کا واقعہ میں 47 پاکستانیوں کو بچا لیا گیا، ایک پاکستانی جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے،پاکستانی شہریوں اور ان کے اہل خانہ کو مندرجہ ذیل ٹیلی فون/ای میل فون نمبر سے رابطہ کرنے کی ہدایت دفتر خارجہبلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات میں 582 افراد جاں بحق حکومت بلوچستان میں امن و امان کی بحالی کے لیے بھرپور کوششیں کر رہی ہے،رپورٹ